Ingredients
- Bread. 4 slices
- Eggs. 3
- Black pepper. 1/2 teaspoon
- Salt. 1/2 teaspoon
- Chicken powder 1/2 teaspoon
- Chilli flakes. 1/2 teaspoon
- Cabbage 1 cup
- Carrots. 1/4 cup
- Oil. 3 to 4 tablespoons
- Butter. 1 tablespoon
- Cheddar cheese 4 tablespoons
Method :
Chop the cabbage and carrots
Break the eggs into a bowl. Add salt, pepper, chili flakes, chicken powder and mix well.
Then add cabbage and carrots and mix
Put oil and butter in a square pan, add a little egg mixture and spoon it according to the size of the bread. Then add more mixture and mix with the first egg, fold and cook according to the size of the bread.
Place the egg between two bread slices, place the grated cheddar cheese on it and grill in the grill pan
اجزاء
بریڈ. 4 سلائس
انڈے. 3
کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
نمک. 1/2چاے کا چمچ
چکن پاوڈر. 1/2چاے کا چمچ
چلی فلیکس. 1/2چاےکا چمچ
بند گوبھی. اکپ
گاجر. 1/4کپ
آئل. 3 سے 4 کھانے کے چمچ
مکھن. 1 کھانے کا چمچ
چیڈر چیز. 4 کھانے کے چمچ
ترکیب
بند گوبھی اور گاجر کو جولین کاٹ لیں
ایک پیالے میں انڈے توڑ کر ڈالیں. اس میں نمک، کالی مرچ ،چلی فلیکس ،چکن پاوڈر ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں
پھر بند گوبھی اور گاجر ڈال کر مکس کریں
ایک Square پین میں آئل اور مکھن ڈال کر تھوڑا انڈے کا مکسچر ڈالیں اور اسے چمچ سے بریڈ کے سائز کے مطابق کر لیں. پھر اور مکسچر ڈالیں اور پہلے والے انڈے کے ساتھ ملا کر فولڈ کر کے بریڈ کے سائز کے مطابق کر کے چاروں طرف سے پکا لیں
انڈے کو دو بریڈ سلائس کے درمیان رکھیں اس پر کدوکش چیڈر چیز رکھیں اور گرل پین میں گرل کر لیں