Rashmi Kabab
ریشمی کباب
ریشمی کباب
اجزاء :
قیمہ. 500 گرام
بھنا بیسن. 2 کھانے کے چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ. 1/2چاے کا چمچ
لہسن. 1 چاے کا چمچ
ادرک 1 چاے کا چمچ
پپیتا یا گوشت گلانے کا پاوڈر 1 چاے کا چمچ
دھنیا. 3 کھانے کے چمچ
پودینہ. 3 کھانے کے چمچ
دہی. 3 کھانے کے چمچ
سفید مرچ 1/2چاےکا چمچ
دیگی لال مرچ. 1 چاے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ. 4 کھانے کے چمچ
پیاز 1 درمیانی
قیمہ. 500 گرام
بھنا بیسن. 2 کھانے کے چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ. 1/2چاے کا چمچ
لہسن. 1 چاے کا چمچ
ادرک 1 چاے کا چمچ
پپیتا یا گوشت گلانے کا پاوڈر 1 چاے کا چمچ
دھنیا. 3 کھانے کے چمچ
پودینہ. 3 کھانے کے چمچ
دہی. 3 کھانے کے چمچ
سفید مرچ 1/2چاےکا چمچ
دیگی لال مرچ. 1 چاے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ. 4 کھانے کے چمچ
پیاز 1 درمیانی
ترکیب :
سب اجزاء کو چاپر میں چلا کر مکس کر لیں. پھر ایک گھنٹہ کے لئے فریج میں رکھیں کہ سیٹ ہو جائے. پھر سیخوں پر لگا کر بار بی کیو کریں. اگر panمیں بنانا ہو تو پنسل کو آئل لگا کر
اس پرقیمے سے کباب بنا کر فرائی کر لیں. کیچپ اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں.
اس پرقیمے سے کباب بنا کر فرائی کر لیں. کیچپ اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں.