Bread pudding
بریڈ پڈنگ
اجزاء :
انڈے. 2
دودھ. 550 ملی لیٹر
کریم. 1 کپ
مکھن. 30 گرام
چینی. 75 سے 100 گرام
ونیلا ایسنس. 1/4چاےکا چمچ
کشمش. 1/2کپ
بریڈ. 10 سلائس
دودھ. 550 ملی لیٹر
کریم. 1 کپ
مکھن. 30 گرام
چینی. 75 سے 100 گرام
ونیلا ایسنس. 1/4چاےکا چمچ
کشمش. 1/2کپ
بریڈ. 10 سلائس
ترکیب :
بریڈ سلائس کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں.
انڈوں کو چینی کے ساتھ اچھی طرح سے مکس کریں.
دودھ میں مکھن ملائیں اور گرم کریں یہاں تک کہ مکھن پگھل
جائے. اب اس میں کریم بھی ملا لیں. اور چولھا بند کر دیں. ڈش کومکھن سے گریس کر لیں اس میں بریڈ کے کیوبز ڈال دیں. دودھ گرم ہو اور مکھن پگھلا ہو اس مکسچر کو آہستہ آہستہ انڈے کے مکسچر میں ڈالتے جائیں اور ہلاتے جائیں. اب اس میں ونیلا ایسنس ملا دیں. اس مکسچر کو چھان لیں. اور پھر بریڈ پر آہستہ آہستہ ڈال دیں. ہلکے سے دبائیں اور 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. اس بات کو یقینی بنائیں کہ بریڈ اچھی طرح سے مکسچر میں بھیگ چکی ہے.اس پر کشمش چھڑک دیں. اب پری ہیٹ اوون میں 180 سینٹی گریڈ پر 45 منٹ کے لئے بیک کریں. آپ اس سٹیم بھی کر سکتے ہیں.اپنی پسند سے ٹھنڈا یا گرم سرو کریں.

Ingredients :
Eggs. 2
Milk. 550 ml
Butter. 30 g
Cream. 175g
Sugar. 75 to 100g
Vanilla extract. 1/4tsp
White bread slice. 10
Raison 1/2cup
Milk. 550 ml
Butter. 30 g
Cream. 175g
Sugar. 75 to 100g
Vanilla extract. 1/4tsp
White bread slice. 10
Raison 1/2cup
Method :
Take 10 slice of bread and dice it.
Beat eggs add sugar and mix until well combined.
Warm milk and add butter. Heat it until the butter melt. Then add cream.
Grease pan with butter.
The milk is warm and butter is melted. Pour it slowly to the whipped eggs while keep mixing. Add a little bit of vanila.
Put the bread in the pan and strain egg and milk mixture. Pour it to the pan press it gently.put raison on it. Let it sit for 15 min. Make sure that all the bread has covered with mixture. Bake it on 180 C° for 45 minutes or steam it. Served the bread pudding while warm or cold.