Spicy Grilled Skewers
Ingredients:
- Chicken breast. 500 grams
- Garlic paste. 1 teaspoon
- Salt. to taste
- Chilli sauce. 2 tablespoons
- Soy sauce. 2 tablespoons
- Chapotly sauce. 1 tablespoon
- Ketchup. 2 tablespoons
- Lemon juice. 1 tablespoon
- Chilli flakes. 1 teaspoon
- Oil. 2 tablespoons
Method :
- Cut the chicken breast into cubes and marinate with sauces , salt, lemon juice, chilli flakes, garlic paste.
- Then grill in skewers
سپائسی گرلڈ اسکیورز
اجزاء
چکن بریسٹ. 500 گرام
لہسن پیسٹ. 1 چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
ہاٹ سوس. 2 کھانے کے چمچ
سویا سوس. 2 کھانے کے چمچ
چپوتلے سوس. 1 کھانے کا چمچ
کیچپ. 2 کھانے کے چمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
چلی فلیکس. 1 چاے کا چمچ
آئل. 2 کھانے کے چمچ
لہسن پیسٹ. 1 چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
ہاٹ سوس. 2 کھانے کے چمچ
سویا سوس. 2 کھانے کے چمچ
چپوتلے سوس. 1 کھانے کا چمچ
کیچپ. 2 کھانے کے چمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
چلی فلیکس. 1 چاے کا چمچ
آئل. 2 کھانے کے چمچ
چکن بریسٹ کو کیوبز میں کاٹ لیں اور آئل کے علاوہ سوسز ، نمک، لیمن جوس ،چلی فلیکس، لہسن پیسٹ میں میرینیٹ کر لیں
پھر اسکیورز میں لگا کر گرل کر لیں
پھر اسکیورز میں لگا کر گرل کر لیں