Ingredients:
- Chicken breast. 250 grams
- Salt. to taste
- Chilli flakes . 1 teaspoon
- Garlic powder. 1/2 teaspoon
- Hot sauce. 1 tablespoon
- Chapotly sauce. 1 tablespoon
- Soy sauce. 1 teaspoon
- Onion. 1 Medium
- tomato. 1 small
- Garlic Ginger Paste. 1 teaspoon
- Oil. 4 tablespoons
- All spice powder . 1/4 teaspoon
- Lemon juice. 1 tablespoon
Method :
- Marinate the chicken pieces with hot sauce, soy sauce, chapotle sauce, salt, garlic powder and 1/2 teaspoon chili flakes.
- Fry onion slices in oil. Then put chopped tomatoes in it. When the tomatoes are mixed, add the garlic ginger paste. When the aroma starts to come, add the marinated chicken and
- Cook over high heat. Cover and cook 5 minutes. After 10 minutes, turn off the stove, add all spices powder and lemon juice and serve.
میرینیٹڈ چکن مصالحہ
اجزاء :
چکن بریسٹ. 250 گرام
نمک. حسبِ ذائقہ
چلی فلیکس. 1چاے کا چمچ
لہسن پاوڈر. 1/2چاے کا چمچ
ہاٹ سوس. 1 کھانے کا چمچ
چپوتلے سوس. 1 کھانے کا چمچ
سویا سوس. 1 چاے کا چمچ
پیاز. 1 میڈیم
ٹماٹر. 1 چھوٹا
لہسن ادرک پیسٹ. 1 چاے کا چمچ
آئل. 4 کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ. 1/4چاےکا چمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
چلی فلیکس. 1چاے کا چمچ
لہسن پاوڈر. 1/2چاے کا چمچ
ہاٹ سوس. 1 کھانے کا چمچ
چپوتلے سوس. 1 کھانے کا چمچ
سویا سوس. 1 چاے کا چمچ
پیاز. 1 میڈیم
ٹماٹر. 1 چھوٹا
لہسن ادرک پیسٹ. 1 چاے کا چمچ
آئل. 4 کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ. 1/4چاےکا چمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
ترکیب :
چکن پیسز کو ہاٹ سوس، سویا سوس، چپوتلے سوس، نمک،لہسن پاوڈر اور1/2چاے کا چمچ چلی فلیکس کے ساتھ میرینیٹ کر لیں.
پیاز سلائس کو آئل میں ساتے کر لیں. پھر اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں. جب ٹماٹر مکس ہو جائے تو لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں جب خوشبو آنے لگے تو میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال دیں اور
تیز آنچ پر پکائیں. 5منٹ کے بعد ڈھک کر پکنے دیں. 10 منٹ کے بعد چولھا بند کر کے گرم مصالحہ اور لیمن جوس ڈالیں اور سرو کریں.