Cold Sandwich
Ingredients:
- Chicken Chunks 1 cup
- cucumber. 1/4 cup
- tomato. 1 Medium
- Salt. to taste
- Black pepper. 1/4 teaspoon
- Hot sauce. 2 tablespoons
- Garlic mayonnaise. 1 cup
- Milk. 3 tablespoons
- Bread slices. 7 to 8
Method :
- Shered the chicken
- Cut the tomatoes and cucumbers into small pieces
- Mix salt, pepper, dipitt hot sauce and milk well in dipitt garlic mayonnaise.
- Then mix the chicken and vegetables in the mayonnaise and apply on the bread. Then place the second slice on top and cut its edge. And serve
کولڈ سینڈوچ
اجزاء :
چکن تکہ چنکس. 1 کپ
کھیرا. 1/4کپ
ٹماٹر. 1 میڈیم
نمک. حسبِ ذائقہ
کالی مرچ. 1/4چاےکا چمچ
ہاٹ سوس. 2 کھانے کے چمچ
گارلک مایونیز. 1 کپ
دودھ. 3 کھانے کے چمچ
بریڈ سلائس. 7سے8
ترکیب :
چکن کے ریشے کر لیں.
ٹماٹر اور کھیرے کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں
گارلک مایونیز میں نمک، کالی مرچ، ہاٹ سوس اور دودھ اچھی طرح سے مکس کر لیں
پھر مایونیز میں چکن اور سبزیاں مکس کر لیں اور بریڈ پر لگائیں. پھر اوپر دوسرا سلائس رکھیں اور اس کے کنارے کاٹ لیں. اور سرو کریں