Chicken Twist
Ingredients:
- Chicken strips. 250 grams
- Salt. to taste
- Black pepper . 1/2 teaspoon
- Soy sauce. 1 tablespoon
- Hot sauce. 1 tablespoon
- Chapotly sauce. 1 teaspoon
- Egg. As required
- Bread Crumbs As required
- Skewers As required
- Oil. For frying
- Ketchup. For serving
Method :
Marinate the chicken with salt, pepper, soy sauce, chili sauce and chapotle sauce.
Soak the skewers in water
Set chicken strips in skewers and dip in egg
Roll in breadcrumbs and fry
Serve with ketchup and fries
Chicken Twist
چکن ٹوسٹ
اجزاء :
چکن سٹرپس. 250 گرام
نمک. حسبِ ذائقہ
کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
سویا سوس. 1 کھانے کا چمچ
ہاٹ سوس. 1 کھانے کا چمچ
انڈا. حسبِ ضرورت
بریڈ کرمز. حسبِ ضرورت
اسکیورز. حسبِ ضرورت
کیچپ. سرونگ کے لیے
ترکیب :
چکن کو نمک، کالی مرچ، سویا سوس، چلی سوس، چپوتلے سوس سے میرینیٹ کر لیں.
اسکیورز کو پانی میں بھگو دیں
چکن سٹرپس کو اسکیورز میں لگا کر انڈے میں ڈپ کریں پھر
بریڈ کرمز میں رول کر کے فرائی کریں
کیچپ اور فرائز کے ساتھ سرو کریں