Buffalo Chicken with Fried Rice
Ingredients:
- Chicken. 500 grams
- Salt. to taste
- Ground pepper. 1/2 teaspoon
- Dipitt Hot sauce 2tablespoon
- Dipitt Hot buffalo sauce. 2 tablespoons
- Dipitt Ketchup. 1 tablespoon
- Flour. For coating
- Oil. For deep frying
Method :
- Marinate the chicken with salt, pepper, dipitt hot sauce, dipitt hot buffalo sauce and dipitt ketchup.
- Marinate and coat in flour and deep fry
Fried Rice:
- Rice. 250 grams
- Garlic. 1 teaspoon
- Oil. 2 tablespoons
- Salt. to taste
- Black paper. 1/2 teaspoon
- Dipitt Hot sauce. 2 tablespoons
- Dipitt Soy sauce. 1 tablespoon
Method :
- Add salt and boil the rice
- Stir garlic in the oil and add the rice. Add salt, pepper,dipitt soy sauce, dipitt hot sauce, toss and serve with buffalo chicken
بفیلو چکن ود فرائیڈ رائس
اجزاء :
چکن. 500 گرام
نمک. حسبِ ذائقہ
پسی کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
ہاٹ سوس. 2 کھانے کے چمچ
بفیلو سوس. 2 کھانے کے چمچ
کیچپ. 1 کھانے کا چمچ
میدہ. کوٹنگ کے لیے
آئل. ڈیپ فرائنگ کے لیے
ترکیب :
چکن کو نمک، کالی مرچ، چلی سوس، بفیلو سوس،کیچپ کے ساتھ میرینیٹ کر لیں
میرینیٹ کر کے میدہ میں کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کریں
فرائیڈ رائس:
چاول. 250 گرام
گارلک. 1 چاے کا چمچ
آئل. 2 کھانے کے چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
کالی مرچ. 1/2چاےکا چمچ
چلی سوس. 2 کھانے کے چمچ
سویا سوس. 1 کھانے کا چمچ
ترکیب :
چاول نمک ڈال کر ابال لیں
آئل میں گارلک ساتے کریں اور چاول ڈال دیں. نمک، کالی مرچ، سویا سوس، چلی سوس ڈال کر ٹاس کریں اور بفیلو چکن کے ساتھ سرو کریں