Homemade Black Currant Jam
اجزاء :
پرپل/بلیک انگور. 500 گرام
چینی. 100 گرام
سٹرک ایسڈ. 1/4چاےکا چمچ
ترکیب :
انگور کو دھو کر اگر بیج ہیں تو نکال لیں اور بلینڈ کر کے چھان لیں.
سوس پین میں کرش کیے ہوئے انگور اور چینی ڈال کر پکائیں.
اتنا گاڑھا ہو جائے کہ آپ پلیٹ میں ایک ڈراپ ڈالیں تو وہ اپنی جگہ نہ چھوڑے.
سٹرک ایسڈ ڈالیں اور پکا کر چولہے سے اتار لیں.
ٹھنڈا کر کے جار میں ڈالیں. اور بریڈ اور بنز پر لگائیں.
Homemade Black Currant Jam
Ingredients:
Purple / Black Grapes. 500 grams
Chinese. 100 grams
Citric acid. 1/4 teaspoon
Method :
Wash the grapes, remove the seeds and blend them.
Put crushed grapes and sugar in a saucepan and cook.
It should be so thick that if you put a drop in the plate, it will not leave its place.Add citric acid and cook.
Cool and pour into jar and apply on bread and buns