رینبو ورمیسلی پڈنگ
اجزاء :
رنگین سویاں. 75 گرام
دودھ. 750 گرام
ونیلا پڈنگ. 2 کھانے کے چمچ
خشک دودھ 3 کھانے کے چمچ
کنڈنس ملک. 1/2کپ
چینی. 2چمچ اگرضرورت ہو
ترکیب :
دودھ کو ابال لیں. پھر اس میں رنگین سویاں ڈال دیں اور فوراً ہلائیں تا کہ آپس میں چپک نہ جائیں. اس وقت تک پکائیں کہ سویاں نرم ہو جائیں. پھر اس میں خشک دودھ اور پڈنگ ڈال کر وسک سے مسلسل ہلاتے رہیں. جب اچھی طرح سے مکس ہو جاےتوکنڈنس ملک شامل کریں. اس وقت آپ میٹھا چکھ لیں اگرضرورت محسوس کریں دو کھانے کے چمچ چینی شاملِ کر لیں. 5 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور چولھا بند کر دیں. اور ورمیسلی پڈنگ تیار ہے ٹھنڈا کر کے کھائیں.
Ingredients:
Colorful Vermicelli 75 grams
Milk. 750 grams
Vanilla pudding 2 tablespoons of
Dry milk 3 tablespoons
Condensed milk 1/2 cup
Sugar 2 tablespoons if needed
Method :
Take the milk to boil. Then add the colored Vermicelli and stir immediately. Cook until the Vermicelli become soft. Then add dry milk and pudding powder to it and keep moving continuously from the whisk. When mix well, add the condensed milk. Now, taste if you need add two tablespoons of sugar. Cook on a low flame for 5 minutes and turn off the stove. And the Vermicelli pudding is ready. Chill and serve.