Fried drum sticks
فرائڈ ڈرم اسٹک
فرائڈ ڈرم اسٹک
اجزاء :
چکن legs. 4 عدد
کٹی لال مرچ 1چاے کا چمچ
سویا سوس. 1 کھانے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
کٹی کالی مرچ 1/2چاےکاچمچ
لہسن ادرک 1 چاے کا چمچ
کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
میدہ 2 کھانے کے چمچ
کٹی لال مرچ 1چاے کا چمچ
سویا سوس. 1 کھانے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
کٹی کالی مرچ 1/2چاےکاچمچ
لہسن ادرک 1 چاے کا چمچ
کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
میدہ 2 کھانے کے چمچ
ترکیب :
چکن لیگ پیس کو نیم گرم پانی اورسرکہ ایک چمچ میں بھگو کر صاف کر لیں.
چکن کو کٹی لال مرچ، نمک، لہسن، ادرک، سویا سوس، کٹی ہوئی کالی مرچ سے میرینیٹ کر کے ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں.
ایک پیالے میں کارن فلور اور میدہ مکس کر لیں.
ایک پیالے میں ٹھنڈا یخ پانی لیں. چکن کو اس میں ڈبو کرفورا نکال لیں. میدہ کے مکسچر میں رول کریں اور میڈیم آنچ پر فرائی کریں.
کیچپ کے ساتھ سرو کریں.