Kino chicken
کنڈو چکن
کنڈو چکن
اجزاء :
بون لیس چکن. 1/2کلو
انڈا ایک
نمک. 1/2چاے کا چمچ
سفید مرچ. 1/2چاے کا چمچ
کارن فلور. 1 اور 1/2 کھانے کا چمچ
میدہ. 1 کھانے کا چمچ
انڈا ایک
نمک. 1/2چاے کا چمچ
سفید مرچ. 1/2چاے کا چمچ
کارن فلور. 1 اور 1/2 کھانے کا چمچ
میدہ. 1 کھانے کا چمچ
سوس کے اجزاء :
آئل. 1/4کپ
لہسن. 1 چاے کا چمچ
پیاز سلائس. 1 عدد
گاجر. 1/2کپ
پانی. 1/2کپ
ایچ. پی سوس 1 کھانے کا چمچ
ووسٹرشاءرسوس 1 کھانے کا چمچ
نمک. 1/2چاے کا چمچ
کارن فلور. 2 کھانے کے چمچ
ہرا پیاز. 2 کھانے کے چمچ
شوگر. 1/2چاےکا چمچ
کیچپ. 3 کھانے کے چمچ
چلی گارلک سوس. 3 کھانے کے چمچ
تل 1 کھانے کا چمچ
لہسن. 1 چاے کا چمچ
پیاز سلائس. 1 عدد
گاجر. 1/2کپ
پانی. 1/2کپ
ایچ. پی سوس 1 کھانے کا چمچ
ووسٹرشاءرسوس 1 کھانے کا چمچ
نمک. 1/2چاے کا چمچ
کارن فلور. 2 کھانے کے چمچ
ہرا پیاز. 2 کھانے کے چمچ
شوگر. 1/2چاےکا چمچ
کیچپ. 3 کھانے کے چمچ
چلی گارلک سوس. 3 کھانے کے چمچ
تل 1 کھانے کا چمچ
ترکیب:
چکن کو نمک، سفید مرچ پاؤڈر، انڈا، کارن فلور اور میدہ سے اچھی طرح مکس کرکے رکھ دیں پھر ڈیپ فرائی کر لیں کہ گولڈن کلر آ جائے.
سوس کے لئے آئل میں پیاز کو سلائس کاٹ کر ڈال دیں اور ساتے کر لیں پھر لہسن کو بھی کوٹ کر ڈالیں اور ساتے کر لیں. گاجر جولین کٹ کر کے ڈالیں. ساتے ہو جائے تو کیچپ، نمک، hpسوس،چلی گارلکسوس، ووسٹرشاءرسوس،شوگر اور ایک کپ پانی سے پکائیں. پکنے لگے تو کارن فلور کو دو چمچ پانی میں ملا کر ڈالیں اور جب گاڑھا ہو جائے تو اس میں چکن شامل کر دیں. ہرا پیاز چاپ کر کےاورتل سےگارنش کریں اور سرو کریں.
Kindo Chicken

Ingredients:
Boneless chicken. 1/2 kg
egg. One
Salt. 1/2 tsp
White pepper. 1/2 tsp
Corn flour 1 and 1/2 tbsp
Flour. 1 tbsp
egg. One
Salt. 1/2 tsp
White pepper. 1/2 tsp
Corn flour 1 and 1/2 tbsp
Flour. 1 tbsp
Sauce Ingredients:
Oil. 1/4 cup
Garlic. 1 tsp
Onion 1 medium
Carrots. 1/2 cup
Water. 1/2 cup
H. P sauce. 1 tbsp
Worcestershire sauce. 1 tbsp
Salt. 1/2 tsp
Corn flour. 2 tbsp
Green onions. 2 tbsp
Sugar. 1/2 tsp
Ketchup. 3 tbsp
Chilli Garlic Sauce. 3 tbsp
Sesame seeds 1 tbsp
Garlic. 1 tsp
Onion 1 medium
Carrots. 1/2 cup
Water. 1/2 cup
H. P sauce. 1 tbsp
Worcestershire sauce. 1 tbsp
Salt. 1/2 tsp
Corn flour. 2 tbsp
Green onions. 2 tbsp
Sugar. 1/2 tsp
Ketchup. 3 tbsp
Chilli Garlic Sauce. 3 tbsp
Sesame seeds 1 tbsp
Method :
Mix the chicken well with salt, white pepper powder, egg, corn flour and flour and keep it a side. Then deep fried till golden color comes.
For the sauce, cut the onion into slices and add it to the oil. Then add the garlic and saute it. Cut the carrots in Julian and add them. When saute add ketchup, salt, hp sauce, chili garlic sauce, Worcestershire sauce and a cup of water. When cooked, add corn flour mixed with two tablespoons of water and when it thickens, add chicken. Garnish with Chop green onions, and Seasame seeds and serve.