Hara Masala Qorma
ہرا مصالحہ قورمہ
اجزاء :
چکن 1/2کلو
آئل 1/2کپ
ثابت گرم مصالحہ. 1 کھانے کا چمچ
لہسن. 1 چاے کا چمچ
ادرک. 1 چاے کا چمچ
دہی. 1 کپ
براؤن پیاز. 1 کپ
ہری مرچ. 10 سے 12
پودینہ. 8سے10پتے
ثابت زیرہ. 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا 1/2 گٹھی
نمک. حسبِ ذائقہ
کٹی کالی مرچ. 1 چاے کا چمچ
آئل 1/2کپ
ثابت گرم مصالحہ. 1 کھانے کا چمچ
لہسن. 1 چاے کا چمچ
ادرک. 1 چاے کا چمچ
دہی. 1 کپ
براؤن پیاز. 1 کپ
ہری مرچ. 10 سے 12
پودینہ. 8سے10پتے
ثابت زیرہ. 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا 1/2 گٹھی
نمک. حسبِ ذائقہ
کٹی کالی مرچ. 1 چاے کا چمچ
ترکیب :
آئل میں ثابت گرم مصالحہ مکس ڈال کر فرائی کریں. پھر چکن ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ لہسن اور ادرک پیس کر ڈالیں. اور ہلکا سا فرائی کر لیں.
دوسری طرف ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، براون پیاز، زیرہ، دہی کو اچھی طرح سے بلیںڈ کر لیں اور چکن میں شامل کر دیں اور پکنے دیں. ساتھ ہی حسبِ ذائقہ نمک بھی ملا دیں.
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے اور آئل الگ ہو جائے توکالی مرچ شامل کریں اور چولھا بند کر دیں اور برتں کو ڈھک دیں. نان یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں.

Green Spices
Ingredients:
Chicken 1/2 kg
oil. 1/2 cup
Proven hot spices. 1 tablespoon
Garlic. 1 teaspoon
Ginger. 1 teaspoon
Yogurt. 1 cup
Brown onion. 1 cup
Green peppers. 10 to 12
Mint. 8 to 10 leaves
Proven cumin. 1 tablespoon
oil. 1/2 cup
Proven hot spices. 1 tablespoon
Garlic. 1 teaspoon
Ginger. 1 teaspoon
Yogurt. 1 cup
Brown onion. 1 cup
Green peppers. 10 to 12
Mint. 8 to 10 leaves
Proven cumin. 1 tablespoon
Salt. According to taste
Chopped pepper. 1 teaspoon
Synthesis:
Add hot spice mix and fry in oil. Then add chicken and fry with garlic and ginger. And fry lightly.
On the other hand, blend green coriander, mint, green chillies, brown onion, cumin, yogurt well and add it to the chicken and let it cook. Add salt to taste.
When the curd water dries and the oil separates, add the chilli powder and turn off the stove and cover the pot. Serve with bread or chapatti.