Potato parcel
پوٹیٹو پارسل
پوٹیٹو پارسل
اجزاء :
سموسہ پٹی. حسبِ ضرورت
پیاز 1/2کپ
ابلے آلو 1کپ
کیچپ. 4 کھانے کے چمچ
کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
لال مرچ. 1/2چاے کا چمچ
ہری مرچیں 2 سے 3
بھنا زیرہ. 1 چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
ہرا دھنیا. 2 کھانے کے چمچ
تیل 2 کھانے کے چمچ
تیل فرائی کے لیے
میدہ. 2 کھانے کے چمچ
پیاز 1/2کپ
ابلے آلو 1کپ
کیچپ. 4 کھانے کے چمچ
کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
لال مرچ. 1/2چاے کا چمچ
ہری مرچیں 2 سے 3
بھنا زیرہ. 1 چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
ہرا دھنیا. 2 کھانے کے چمچ
تیل 2 کھانے کے چمچ
تیل فرائی کے لیے
میدہ. 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
پیاز کو fine چاپ کر لیں. اسے ایک کھانے کا چمچ آئل میں
ساتے کر لیں. اس میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ، ہری مرچ ڈال کر بھون لیں اب ساتھ کیچپ ڈال دیں. ہلکا سا کک کر کےآلو میش کر کے ملا دیں. بھنا ہوا زیرہ اور ہرا دھنیا چاپ کر کے ڈال دیں. اچھی طرح سے مکس کریں اور چولہا بند کر دیں. اس مکسچر کو ٹھنڈا کر لیں.
2 کھانے کے چمچ میدہ اور پانی ملا کر ایک smooth سا بیٹر بنا لیں.
سموسہ پٹی کو پہلے لمبائ کی طرف رکھیں اس پر میدہ کے بیٹر کا ہلکا سا کوٹ کریں اب دوسری پٹی چوڑائی کی طرف
رکھیں. آلو کا مکسچر لیول کر کے fill کریں. اور پارسل کی شکل میں بند کر دیں ساتھ میدہ کا بیٹر بھی لگائیں تاکہ وہ
اچھی طرح سے چپک جائے. اب انہیں ڈیپ فرائی کر لیں اور
اپنی پسند کی سوس یا چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں.