کافی آئسکریم
اجزاء :
کافی پاوڈر. 2 کھانے کے چمچ
گرم پانی. 3 سے 4 کھانے کے چمچ
کریم. 300 ملی لیٹر
کنڈنس مِلک 175 گرام
گرم پانی. 3 سے 4 کھانے کے چمچ
کریم. 300 ملی لیٹر
کنڈنس مِلک 175 گرام
ترکیب :
کافی کو گرم پانی میں مکس کر لیں اور ٹھنڈا کر لیں.
کریم کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں. اس میں کنڈنسڈ مِلک
مکس کر لیں. سب اجزاء کو اچھی طرح سے بیٹ کریں اور
ہوا بند ڈبے میں ڈال کر فریز کر دیں. جب آئسکریم آدھی جم
جائے تو اسے نکال کر دوبارہ سے بیٹ کریں اور پھر سے جما
دیں. اسی طرح سے دوبارہ سے یہ عمل دہرائیں. اب اسے پوری
رات کے لیے چھوڑ دیں. اور چاکلیٹ سوس کے ساتھ سرو کریں.

Coffee Ice cream.
Ingredients:
Coffee powder. 2 tablespoons
Hot water. 3 to 4 tablespoons
Cream. 300 ml
Condensed milk 175 grams
Hot water. 3 to 4 tablespoons
Cream. 300 ml
Condensed milk 175 grams
Method :
Mix the coffee in hot water and let it cool.
Beat the cream well. Beat condensed milk in cream. . Beat all the ingredients well and
Put in airtight container and freeze.
When it is half done, take it out, beat it again and re-assemble it. Repeat this process in the same way. Now it is done.
Leave for the night. And serve with chocolate sauce.