Spicy veg macaroni
سپاءسی ویج میکرونی
سپاءسی ویج میکرونی
اجزاء :
میکرونی پاستا 1 کپ
بند گوبھی. 1/2کپ
گاجر 1/2کپ
شملہ مرچ 1/2کپ
پیاز 1/2کپ
لہسن 1چاےکاچمچ
ہری مرچ 3سے4
ہرا پیاز 1/2کپ
بند گوبھی. 1/2کپ
گاجر 1/2کپ
شملہ مرچ 1/2کپ
پیاز 1/2کپ
لہسن 1چاےکاچمچ
ہری مرچ 3سے4
ہرا پیاز 1/2کپ
نمک حسب ذائقہ
کٹی لال مرچ 1/2چاےکاچمچ
کٹی کالی مرچ 1/2چاےکاچمچ
چپو تلےساس 2 کھانے کے چمچ
سراشا ساس 2 کھانے کے چمچ
چلی ساس 1 کھانے کا چمچ
سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
سرکہ 1 کھانے کا چمچ
تیل 1/4کپ
ترکیب:
کٹی لال مرچ 1/2چاےکاچمچ
کٹی کالی مرچ 1/2چاےکاچمچ
چپو تلےساس 2 کھانے کے چمچ
سراشا ساس 2 کھانے کے چمچ
چلی ساس 1 کھانے کا چمچ
سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
سرکہ 1 کھانے کا چمچ
تیل 1/4کپ
ترکیب:
میکرونی کو نمک اور تیل ڈال کر ابال لیں اورپانی سے نکال لیں اور 1 چمچ تیل ڈال کر رکھیں تاکہ علیحدہ علیحدہ رہے.
بندگوبھی، شملہ مرچ، گاجر، پیاز اور ہرا پیاز چاپ کر لیں. لہسن اور ہری مرچ کو فاءنfine چاپ کر لیں.
ایک panمیں oilڈالیں اور چاپ پیاز کو ہلکا فرای کر لیں پھر لہسن فرای کریں. اب اس میں تمام سبزیاں ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں. پھر نمک، کٹی لال مرچ، کالی مرچ ڈال کر پکائیں. سادی ساسز ایک ایک کر کے ڈال دیں اور پکاتے ہوئے مکس کریں. ابلی ہوئی میکرونی شامل کر دیں. اچھی طرح مکس کرکے سبز پیاز سے گارنش کریں.