Chicken Samosa
چکن سموسہ
چکن سموسہ
اجزاء :
ڈو:
میدہ. 2 کپ
نمک. 1/4کپ
پانی. گوندھنے کے لیے
ڈو:
میدہ. 2 کپ
نمک. 1/4کپ
پانی. گوندھنے کے لیے
فلنگ :
چکن ابلی ہوئی. ایک پاو
پیاز. 1/2کپ
لال مرچ. 1/2چاے کا چمچ
چاٹ مصالحہ. 1/2چاے کا چمچ
گرم مصالحہ. 1/2چاے کا چمچ
کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر. 1/2چاے کا چمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا. 3 کھانے کے چمچ
ہری مرچیں. 1 چاے کا چمچ
آئل. 1 کھانے کا چمچ
پیاز. 1/2کپ
لال مرچ. 1/2چاے کا چمچ
چاٹ مصالحہ. 1/2چاے کا چمچ
گرم مصالحہ. 1/2چاے کا چمچ
کالی مرچ. 1/2چاے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر. 1/2چاے کا چمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا. 3 کھانے کے چمچ
ہری مرچیں. 1 چاے کا چمچ
آئل. 1 کھانے کا چمچ
ساس:
کیچپ. 1 کھانے کا چمچ
چلی ساس. 1 کھانے کا چمچ
سویا سوس. 1 کھانے کا چمچ
کیچپ. 1 کھانے کا چمچ
چلی ساس. 1 کھانے کا چمچ
سویا سوس. 1 کھانے کا چمچ
ترکیب :
ایک کھانے کا چمچ تیل میں پیاز ساتے کر لیں پھر ابلی چکن ڈال کر فرائی کریں. سب مصالحے ساتھ ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے کر بھون کر اتار لیں اور ہرا دھنیا، ہری مرچ اور لیمن جوس ڈال کر مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے دیں.
ڈو کے اجزاء کو ملا کر سخت آٹا گوندھ لیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں.
ڈو کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر اوول شیپ مںی بیل لیں اور درمیان سے کاٹ لیں. ایک حصہ میں گولائی والی سائڈ سے اندر کو موڑ دیں اسی طرح دوسری جانب سے موڑ کر پانی لگا کر بند کر دیں. یہ ایک پاکٹ کی طرح بن جائے گا اس میں چکن کی فلنگ بھر دیں اور اوپر سے دبا کر بند کر دیں. اسی طرح سارے سموسے بنا کر ڈیپ فرائی کر لیں.
تینوں ساسز کو ملا کر سمو سوں کے ساتھ سرو کریں.