Palak kofta
پالک کوفتہ
پالک کوفتہ
اجزاء :
کوفتے کے لیے :
چکن کا قیمہ 1/2کلو
پیاز کچی. 1 چھوٹی
تلی ہوئی پیاز 2 سے 3 کھانے کے چمچ
نمک. 3/4چاے کا چمچ
گرم مصالحہ 1/4چاے کا چمچ
پسا دھنیا. 1/4چاےکا چمچ
لال مرچ 1/2چاےکا چمچ
پسی کالی مرچ. 1/4چاے کا چمچ
ہری مرچ. 1 عدد باریک کٹی
چکن کا قیمہ 1/2کلو
پیاز کچی. 1 چھوٹی
تلی ہوئی پیاز 2 سے 3 کھانے کے چمچ
نمک. 3/4چاے کا چمچ
گرم مصالحہ 1/4چاے کا چمچ
پسا دھنیا. 1/4چاےکا چمچ
لال مرچ 1/2چاےکا چمچ
پسی کالی مرچ. 1/4چاے کا چمچ
ہری مرچ. 1 عدد باریک کٹی
ان سب اجزاء کو چاپر میں چلا کر اچھی طرح سے پیس لیں.
اورکوفتے بنا لیں. ان کوفتوں کو آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھیں پھر آئل میں فرائی کر کے نکال لیں.
اورکوفتے بنا لیں. ان کوفتوں کو آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھیں پھر آئل میں فرائی کر کے نکال لیں.
پالک 2کلو
پیاز. 1 چھوٹی
لہسن. 1 چاے کا چمچ
ادرک 1 چاے کا چمچ
پسی ہری مرچ 1 چاے کا چمچ
پسی لال مرچ 2چاےکاچمچ
ہلدی 1/2چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
پسا دھنیا. 1/2چاے کا چمچ
ٹماٹر 1 عدد
آئل. 1/4کپ
پیاز. 1 چھوٹی
لہسن. 1 چاے کا چمچ
ادرک 1 چاے کا چمچ
پسی ہری مرچ 1 چاے کا چمچ
پسی لال مرچ 2چاےکاچمچ
ہلدی 1/2چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
پسا دھنیا. 1/2چاے کا چمچ
ٹماٹر 1 عدد
آئل. 1/4کپ
ترکیب :
پالک کو اچھی طرح سے صاف کر کے کھلے پانی میں اچھی طرح سے دھو لیں. پھرایک پتیلی میں پانی ڈالے بغیر ڈھک کرپانچ منٹ تک پکائیں اور اتار لیں.پھر پالک کو ٹھنڈا کرلیں
اور بلینڈ کر لیں.
آئل میں پیاز ہلکا سا گلابی کر لیں پھرلہسن ادرک پیس کر
ڈالیں خوشبو آنے لگے تو پسی ہوئی ہری مرچ ڈال دیں ہلکا
سا فرائی کر کے ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں. ٹماٹر گھل جائے تو لال مرچ، ہلدی، نمک، پسا ہوا دھنیا ڈال کر بھون لیں ساتھ ہی پانی
کا چھینٹا دیں تا کہ مصالحہ جل نہ جائے.
مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں کوفتے ڈال دیں اور بھون
لیں. اگر آپ چاہیں تو اس میں آلو بھی ساتھ ڈال سکتے ہیں.
اب بلینڈ کی ہوئی پالک ڈالیں اور ڈھک دیں. جب پالک کا
پانی خشک ہو جائے اور تیل اوپر آ جائے تو چولھا بند کر دیں.
پالک کوفتے تیار ہیں. نان، تندوری روٹی کے ساتھ نوش فرمائیں.