Doughnut Puff
اجزاء
میدہ 3/4کپ+2 کھانے کے چمچ
آئل 1 کھانے کا چمچ
بیکنگ پاوڈر 1 کھانے کا چمچ
گرم پانی 1کپ
تیل فرائی کرنے کے لیے
![]() |
ڈونٹ پف |
اجزاء
میدہ 3/4کپ+2 کھانے کے چمچ
آئل 1 کھانے کا چمچ
بیکنگ پاوڈر 1 کھانے کا چمچ
گرم پانی 1کپ
تیل فرائی کرنے کے لیے
ان سب اجزاء کو ملا کر ایک مsmoothسا بیٹربنا لیں.
ساس:
کریم 2/3کپ
چاکلیٹ 1/2کپ
کو کو پاوڈر. 2 کھانے کے چمچ
براون شوگر 2 کھانے کے چمچ
نمک چٹکی
مکھن 2 کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس 1/2چاےکاچمچ
چاکلیٹ 1/2کپ
کو کو پاوڈر. 2 کھانے کے چمچ
براون شوگر 2 کھانے کے چمچ
نمک چٹکی
مکھن 2 کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس 1/2چاےکاچمچ
کوٹنگ کےاجزاء:
کاسٹر شوگر 2 کھانے کے چمچ
دارچینی پاوڈر 1 چاے کا چمچ
دارچینی پاوڈر 1 چاے کا چمچ
ترکیب :
بیٹرکوpiping bagمیں ڈال لیں اورتیل کو گرم کر لیں. بیٹر کو لمبائی کی شکل میں ڈال کر فرائی کر لیں.
ساس کےاجزاء کو پہلے اچھی طرح مکس کر لیں اور پھر ان کو کک کر کے اتار لیں.
پفز کوپہلے شوگر میں کوٹ کریں پھر ایک طرف سے چاکلیٹ ساس میں ڈپ کریںاور مزیدار پفز enjoy کریں.