Chicken stick kabab
چکن سٹک کباب
اجزاء :
بیف قیمہ. 1/2کلو
کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچ
لہسن 1چاےکاچمچ
ادرک 1 چاے کا چمچ
نمک. 1/2چاےکاچمچ
گرم مصالحہ 1چاےکاچمچ
کچی پیاز 1 چھوٹی
دہی 2 کھانے کے چمچ
چکن سٹک کباب
اجزاء :
بیف قیمہ. 1/2کلو
کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچ
لہسن 1چاےکاچمچ
ادرک 1 چاے کا چمچ
نمک. 1/2چاےکاچمچ
گرم مصالحہ 1چاےکاچمچ
کچی پیاز 1 چھوٹی
دہی 2 کھانے کے چمچ
خشخاش 1 کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچ 10_15
بھنا چنا 2 کھانے کے چمچ
ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچ 10_15
بھنا چنا 2 کھانے کے چمچ
ترکیب :
قیمہ میں کچا پپیتا، لہسن، ادراک اور نمک ڈال کر رکھ دیں.
خشخاش، ثابت دھنیا اورثابت لال مرچ کو خشک بھون لیں اورپھر بھنے چنے ملا کر پیس لیں.
بھنا مصالحہ قیمہ میں مکس کر لیں ساتھ گرم مصالحہ پیاز، دہی اور نمک 1/2چاے کا چمچ ملا لیں. سب اجزاء کو چاپر میں چلا کر مکس کر لیں. اب ان کے ایک سائز کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر سٹک پر لگا grill یا shallow fryکرلیں.
پیاذ،ٹماٹر اورلیمن سلایس کے ساتھ سرو کریں.