Cooking Method and Kitchen Terminology
کھانا پکانے کے طریقے اور باورچی خانے کی اصطلاحات
جب کھانا پکاتے ہیں تو کچھ خاص الفاظ استعمال ہوتے ہیں ان کے بارے میں جاننا بھی ضروری ہے تاکہ بہتر انداز میں معلومات حاصل کی جا سکیں مثال کے طور پر جب کھانا پکاتے ہیں اس کی بہت اچھی خوش بو ہوتی ہے اسے aromatic کہتے ہیں.
کھانے کے ساتھ پورا ماحول جڑا ہوا ہے جوکہ صاف ستھرا اورصحت مندانہ ہونا چاہئے ئے.
باورچی خانے میں موجود تمام برتن اوراجزاےترکیبی مناسب انداز میں ہوں.