( with cream cheese frosting)
Ingredients:
- All purpose flour 77.5g
- Cocoa powder. 6g
- Baking soda. 1/4 tsp
- Sugar. 75 g
- Vegetable oil. 55 g
- Butter milk. 60 g
- White Vinegar. 1/4tsp
- Egg. 1/2
- Butter. 30 g
- Red food colour. 1/2tsp
- Vanilla Essence. 3/4 ts
- Salt. Pinch
Frosting :
- Butter. 30 g
- Cream cheese. 2 oz
- Vanilla Essence. 1/2tsp
- Powdered sugar. 1 cup
Method :
- Preheat oven to 175 c
- In a bowl sift flour, cocoa powder, baking soda and salt. Stir and set aside
- In a separate bowl beat butter and sugar until smooth. Add egg and beat. Add oil, vanilla essence, Vinegar, butter milk and beat until combined.
- Gradually add the dry ingredients and mix.
- Scoop the batter into the cupcakes liners, about 3/4 of full.
- Bake for 15 to 20 minutes. Cool the cupcakes on wire rack.
Frosting :
- In a bowl beat butter and cream cheese until creamy. Gradually add Powdered sugar and beat until smooth. Add vanilla essence and frost cupcakes.
Notes:
All cake ingredients should be in room temperature.
If buttermilk not available, you can use milk +1tble Vinegar
ریڈ ویلوٹ کپ کیکس
(کریم چیز فروسٹنگ کے ساتھ)
اجزاء
میدہ. 77.5 گرام
کوکو پاوڈر. 6 گرام
بیکنگ سوڈا. 1/4چاےکا چمچ
سالٹ. چٹکی
شوگر. 75گرام
بٹر ملک. 60 ملی گرام
ویجیٹیبل آئل. 55 ملی گرام
سفید سرکہ. 1/4چاےکا چمچ
انڈہ. 1/2
مکھن. 30 گرام
کھانے کا سرخ رنگ. 1/2چاے کا چمچ
ونیلا ایسنس. 3/4چاے کا چمچ
فروسٹنگ
مکھن. 30 گرام
ونیلا ایسنس. 1/2چاے کا چمچ
کریم چیز. 2 اونس (50 گرام)
پاوڈر شوگر. 1 کپ
ترکیب
اوون کو 175 سینٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں
ایک پیالے میں میدہ، کوکو پاوڈر ،بیکنگ سوڈا اور نمک چھان کر مکس کریں اور الگ سے رکھ دیں
ایک الگ پیالے میں مکھن اور شوگر کو بیٹ کریں کہ فلفی ہو جائے. پھر انڈا شامل کر کے بیٹ کریں. پھر آئل ،ونیلا ایسنس، بٹر ملک، اور سرکہ شامل کر کے بیٹ کریں تا کہ سب اچھے سے مکس ہو جائے
آہستہ آہستہ خشک اجزاء شامل کر کے مکس کریں اور ساتھ ہی کھانے کا رنگ شامل کر دیں
کپ کیکس لائنر میں 3/4 حصہ تک ڈالیں اور 15 سے 20 منٹ بیک کر کے وائر ریک پر ٹھنڈا کریں
فروسٹنگ
ایک پیالے میں مکھن اور کریم چیز کو بیٹ کریں کہ کریمی ہو جائے پھر آہستہ آہستہ شوگر ڈال کر بیٹ کریں. ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کر یں اور کپ کیکس کو فروسٹ کریں
نوٹ
کیک کے تمام اجزاء روم ٹمپریچر پر ہوں
اگر بٹر ملکنہ ہو تو دودھ میں 1 چاے کا چمچ سرکہ ڈال کر مکس کر لیں اور کچھ دیر رکھیں