Ingredients
Dough Ingredients
Flour. 1 cup
Ghee 2 tablespoons
Cumin seed 1/4 teaspoon
Cerom seeds. 1/4 teaspoon
Salt. 1/2 teaspoon
Water. To knead
Ghee or oil. For frying
Method :
Mix ghee in flour and rub .
Then add salt, cumin and carom seeds add a little water and knead hard dough and cover and leave for 15 minutes.
Then divide the dough into two equal parts and cut into diamond shape and fry in oil or ghee till light brown and serve with tea.
نمک پارے
اجزاء
:ڈو کے لیے
میدہ ایک کپ
گھی دو کھانے کے چمچ
زیرہ 1/4چاے کا چمچ
اجوائن 1/4چاے کا چمچ
نمک 1/2چاے کا چمچ
پانی گو ندھنے کے لئے
گھی یا آئل. فرائی کے لیے
ترکیب
میدے میں گھی ملا کر اچھی طرح سے مکس کر لیں کہ1 کرمز بن جائیں. پھر اس میں نمک،زیرہ اور اجوائن ڈال کر تھوڑا تھوڑا سا پانی ڈال کر سخت آٹا گوندھ لیں اور ڈھک کر 15 منٹ تک رکھ دیں.
پھر اس آٹے کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بیل لیں اور سٹرپس میں کاٹ لیں اور آئل یا گھی میں ہلکا براون ہونے تک فرائی کریں اور چائے کے ساتھ سرو/انجوائے کریں