Ingredients:
Eggs. 3
Milk. 2 teaspoons
Salt. 1/4 teaspoon
Black pepper. 1/4 teaspoon
Oil. 1 tablespoon
Carrots. 2 tablespoons
Capsicum. 2 tablespoons
Onions. 2 tablespoons
Cabbage. 2 tablespoons
tomato. 1 teaspoon
Fresh coriander. 1 teaspoon
Green chilli 1 small
Spring onions. 1 tablespoon
Chilli flakes. 1/2 teaspoon
Salt. 1/4 teaspoon
Black pepper. 1/4 teaspoon
Mix Herb. 1 pinch
Mozzarella. 2 tablespoons
Method :
Break the egg and put it in a bowl. Add salt, pepper and milk and mix well.
Finely chop the vegetables. Chop the onion and fry it in oil, then add all the vegetables along with the onion and add salt, pepper, mix herb and chilli flakes and mix. Then add cheese in it and mix.
Preheat the oven to 180 degrees Celsius.
Grease the muffin tray well with oil and add the egg mixture. Don't fill it up. And bake for 15 minutes. Then garnish with finely chopped green onions.
ایگ مفنز
اجزاء :
انڈے. 3
دودھ. 2 چاے کے چمچ
نمک. 1/4چاےکا چمچ
کالی مرچ. 1/4چاےکا چمچ
آئل. 1 کھانے کا چمچ
گاجر. 2 کھانے کے چمچ
شملہ مرچ. 2 کھانے کے چمچ
پیاز. 2 کھانے کے چمچ
بند گوبھی. 2 کھانے کے چمچ
ٹماٹر. 1 چاے کا چمچ
سبز دھنیا. 1 چاے کا چمچ
ہری مرچ. 1 چھوٹی
ہرا پیاز. 1 کھانے کا چمچ
چلی فلیکس. 1/2چاےکا چمچ
نمک. 1/4چاےکا چمچ
کالی مرچ. 1/4چاےکا چمچ
مکس ہرب. چٹکی
موزریلاچیز. 2 کھانے کے چمچ
ترکیب :
انڈے توڑ کر ایک پیالے میں ڈال لیں. اس میں نمک،کالی مرچ اور دودھ ڈال کر مکس کر لیں.
سبزیوں کو باریک کاٹ لیں. پیاز کو چاپ کر لیں اور آئل میں فرائی کر لیں پھر ساری سبزیاں پیاز کےساتھ ڈال کر ساتے کر لیں اور نمک، کالی مرچ، مکس ہرب اور چلی فلیکس ڈال کر مکس کر لیں اور چولہے سے اتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا کر کے انڈے میں مکس کر لیں. پھر اس میں چیز ڈال کر مکس کر لیں.
اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر پری ہیٹ کر لیں.
مفنز ٹرے کو آئل سے اچھی طرح سے گریس کر لیں اور انڈوں کا مکسچر ڈال دیں. اس کو اوپر تک نہ بھریں. اور 15 منٹ تک بیک کر لیں. پھر باریک کٹی ہوئی ہری پیاز سجا کر پیش کریں