Chicken Qorma
Ingredients :
- Chicken. 1 kg
- Onions. 3 Medium
- Yogurt. 1/2 cup
- Qorma masala. 3 tablespoon
- Red chilli powder. 2 teaspoons
- Salt. to taste
- Garlic paste. 1 teaspoon
- Ginger paste. 1 teaspoon
- Hot sauce. 1 tablespoon
- Chapotly sauce . 1 teaspoon
- Oil. 200 ml
Method :
- Wash and dry the chicken and marinate with hot sauce, chapotle sauce and 1/2 teaspoon salt.
- Cut the onion in thin slices and brown in oil, take out on a kitchen towel and crush.
- Put chicken in the same oil and fry with garlic and ginger. When it becomes light brown, add qorma masala , red chilli powder and salt to taste, mix in yogurt and add to the chicken and fry. Be sure salt is added the marinade as well
- Now add a cup of water, cover and cook. When the chicken is tender , add brown onion, mix and cook on low heat for 5 minutes. When the oil separates, add finely chopped ginger and serve چکن قورمہ
اجزاء :
چکن. 1 کلو
پیاز. 3 میڈیم
دہی. 1/2کپ
قورمہ مصالحہ. 3 کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر. 2 چاے کے چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
لہسن پیسٹ. 1 چاے کا چمچ
ادرک پیسٹ. 1 چاے کا چمچ
چلی سوس. 1 کھانے کا چمچ
چپوتلے سوس. 1 چاے کا چمچ
آئل. 200 ملی لیٹر
ترکیب :
چکن کو دھو کر خشک کر لیں اور چلی سوس، چپوتلے سوس اور1/2 نمک کے ساتھ میرینیٹ کر لیں
پیاز سلائس میں باریک کاٹ لیں اور آئل میں براون کر کے کچن ٹاول پر نکال لیں اور کرش کر لیں
اسی آئل میں چکن ڈال کر لہسن اور ادرک کے ساتھ فرائی کریں. ہلکا سا براون ہو جائے تو دہی میں قورمہ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور حسبِ ذائقہ نمک ڈال کر مکس کر لیں اور چکن میں شامل کر دیں اور بھونیں. خیال رکھیں نمک میرینیشن میں بھی ڈالا ہے
اب ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکنے دیں. جب چکن گل جائے تو براون پیاز ڈال کر مکس کر لیں اور 5منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں. جب آئل الگ ہو جائے تو باریک کٹی ہوئی ادرک ڈالیں اور سرو کریں