Potato And Veg Egg Fried Toast
پوٹیٹو اینڈ ویج ایگ فرائیڈ ٹوسٹ
اجزاء :
آلو. 4 میڈیم
بند گوبھی. 4 کھانے کے چمچ
گاجر. 4 کھانے کے چمچ
شملہ مرچ. 4 کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا. 2 کھانے کے چمچ
پیاز. 1 میڈیم
سبز مرچ. 1 چاے کا چمچ
نمک. حسبِ ذائقہ
چلی فلیکس. 1 چاے کا چمچ
چکن پاوڈر. 1 چاے کا چمچ
میدہ. 2 کھانے کے چمچ
دودھ. 3 کھانے کے چمچ
انڈے. 4
چلی سوس. 2 کھانے کے چمچ
سویا سوس. 2 کھانے کے چمچ
بریڈ. حسبِ ضرورت
آئل. 3 کھانے کے چمچ
آئل. فرائی کے لیے
ترکیب :
آلو کو چھیل کر ابال لیں اور کدوکش کر لیں.
ساری سبزیاں فائن چاپ کر لیں.
پیاز کو 3 کھانے کے چمچ آئل میں ساتے کر لیں. پھر اس میں دھنیے کے علاوہ ساری چاپ سبزیاں ڈال کر مکس کر لیں اور تیز آنچ پر ساتے کریں.
اب اس میں نمک ،چلی فلیکس ،چکن پاوڈر ڈالیں. ہلکا سا ساتے کریں اور سویا سوس، چلی سوس ڈال کر مکس کر لیں. چولھا بند کر کے کدوکش آلو اور ہرا دھنیا مکس کریں. اور مکسچر کو ٹھنڈا کر لیں.
ایک پیالے میں میدہ اور دودھ اور انڈے مکس کر لیں.
بریڈ سلائس پر آلو کا مکسچر لگائیں. انڈے میں ڈپ کریں اور میڈیم آنچ پر پکائیں اور ہلکا براون کر لیں. کیچپ کے ساتھ سرو کریں.
Potato And Veg Egg Fried Toast
Ingredients:
Potatoes. 4 Medium
Cabbage. 4 tablespoons
Carrots. 4 tablespoons
Capsicum. 4 tablespoons
Fresh coriander. 2 tablespoons
Onions. 1 Medium
Green chilli. 1 teaspoon
Salt. to taste
Chilli flakes. 1 teaspoon
Chicken powder. 1 teaspoon
Flour. 2 tablespoons
Milk. 3 tablespoons
Eggs. 4
Chilli sauce. 2 tablespoons
Soy sauce. 2 tablespoons
Bread. As required
Oil. 3 tablespoon
Oil. For frying
Method :
Peel and boil the potatoes then grate it.
Finely chop all the vegetables.
Fry onion in 3 tablespoons oil. Then add all the chopped vegetables except coriander and mix well.
Now add salt, chilli flakes, chicken powder. Stir lightly and add soy sauce, chilli sauce and mix. Turn off the stove and mix the grated potatoes and green coriander. And let the mixture cool.
Mix flour and milk and eggs in a bowl.
Apply potato mixture on bread slices. Dip in egg and cook over medium heat and lightly brown. Serve with ketchup.