Chocolate cake rusk
چاکلیٹ کیک رسک
اجزاء :
میدہ. 1 کپ
چینی. 1/2کپ
مکھن. 1/2کپ
انڈے. 3
بیکنگ پاوڈر. 1 چاے کا چمچ
کوکو پاوڈر. 2 کھانے کے چمچ
کافی پاوڈر. 1/2چاے کا چمچ
چاکلیٹ ایسنس. 1/2چاے کا چمچ
ترکیب :
اوون کو 180 °پر پری ہیٹ کر لیں.
پین کو گریس کریں اور بٹر پیپر لگا کر تیار کرلیں.
کافی کو ایک چمچ گرم پانی میں بھگو دیں.
میدہ، کوکو پاوڈر اور بیکنگ پاوڈر کو چھان لیں.
مکھن کو اچھی طرح سے بیٹ کر لیں اور تھوڑی تھوڑی کر کے چینی ڈالیں اور بیٹ کریں. پھر ایک انڈا ڈالیں اور بیٹ کریں اور ساتھ میدہ کا مکسچر کا ایک چمچ ڈالیں اور بیٹ کریں اس کے ساتھ کافی بھی ڈال دیں. اس طرح تین انڈے ڈالیں اور بیٹ کریں اور ساتھ میدہ کا مکسچر کا ایک چمچ ڈالیں. آخر میں سارا میدہ مکس کر لیں اور گریس پین میں ڈال کر tap
کریں. اور 20 منٹ کے لئے بیک کریں.
Chocolate Cake Rusk
Ingredients:
Flour. 1 cup
Chinese. 1/2 cup
Butter. 1/2 cup
Eggs. 3
Baking powder. 1 teaspoon
Cocoa powder. 2 tablespoons
Coffee powder. 1/2 teaspoon
Chocolate Essence. 1/2 teaspoon
Method :
Pre-heat the oven to 180.
Grease the pan and cover with butter paper.
Soak a tablespoon of coffee in warm water.
Sift flour, cocoa powder and baking powder.
Beat the butter well and add a little sugar and beat. Then add an egg and beat and add a tablespoon of flour mixture and beat with it also add coffee. Beat three eggs like this and beat and add a tablespoon of flour mixture together. Finally mix all the flour and put it in a grease pan and tap. Bake for 20 minutes.