ام علی
اجزاء:
باقر خانی / پف پیسٹری دو
دودھ۔ دو کپ
چینی. 1/2 کپ
انڈہ. 1
کریم۔ 1/2 کپ
عرق گلاب. 1 چمچ
بادام۔. 3 چمچ
پستہ 3 چمچ
الائچی پاوڈر. 1/4چاے کا چمچ
ترکیب:
پف پیسٹری کو بیک کر لیں اور انہیں ٹھنڈا ہونے دیں ۔ یا
باقر خانی کو موٹے موٹے ٹکڑوں میں توڑ دیں ، ڈش میں رکھیں اور دبائیں۔
انڈے میں تھوڑا سا دودھ ڈالیں اور بیٹ کریں. دودھ کو گرم کریں اور اس میں چینی اور الائچی پاوڈر ملا دیں۔ اب انڈوں کے مکسچر کو دودھ میں ڈالیں اور مستقل ہلاتے ہوئے پکائیں اور ہلکا گاڑھا کسٹرڈ بنائیں۔ چولہا سےاتاریں اور کریم مکس کریں۔ پھر دوبارہ 5 منٹ تک پکائیں اور روز واٹر ڈال کر اتار لیں. اس مکسچر کو باقر خانی /پف پیسٹری پر گرم گرم اچھی طرح سے پھیلا دیں.
اب اس پر باریک کٹےبادام اور پستے چھڑکیں.
180 ° پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں جب تک کہ اوپر سے رنگ بدل جائے. گرم یا ٹھنڈا سرو کریں.
Umm Ali
Ingredients:
Baqir Khani / Puff Pastry. Two
Milk. Two cups
Sugar. 1/2 cup
Egg. One
Cream. 1/2 cup
Rosewater. 1 tablespoon
Almonds. 3 tablespoons
Pistachios. 3 tablespoons
Cardamom powder. 1/4 teaspoon
Method :
Bake the puff pastry sheets and let them cool. Or
Break the Baqir Khani into pieces, put them in the baking dish and press.
Put a little milk in the egg and beat. Mix sugar and cardamom powder in milk and heat. Now put the eggs in the milk and cook until it get little thicker. Turn off the stove and mix rose water and cream. Pour this hot mixture over Puff pastry or bakir khani.
Now fine chop the almonds and pistachios and sprinkle on it.
Bake at 180 ° for 20 minutes until it gets crisp. Serve hot or cold as you like.