Chana Daal Kheer
چنا دال کھیر
اجزاء :
چنا دال. 1 کپ
دودھ. 2 لیٹر
چینی. 1 کپ
کھویا. 1 کپ
خشک دودھ. 1/2کپ
الائچی پاوڈر. 1 چاے کا چمچ
پستہ بادام. 1/4کپ
کوکونٹ. 4 کھانے کے چمچ
چاندی کا ورق. حسبِ ضرورت
ترکیب :
چنے کی دال کو بھگو کر ابال لیں اور تھوڑا سا دودھ ڈال کر بلینڈ کر لیں کہ پیسٹ بن جائے.
دودھ کو ابلنے کے لیے رکھ دیں جب دودھ کو ابال آجائے تو چنے کی دال کا مکسچر ڈال دیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر چینی ڈال کر پکائیں اور ساتھ ہی خشک پاوڈر ملا دیں. کھوئے کو کرش کر کے مکس کریں کہ یکجان ہو جائے. کوکونٹ اور آدھے بادام پستے ملا دیں. اور اتار لیں. بچے ہوئے بادام پستےاور
چاندی کے ورق سے گارنش کریں
Chana Daal Kheer
Ingredients:
Chana daal 1 cup
Milk. 2 liters
Sugar 1 cup
Khoya. 1 cup
Dry milk. 1/2 cup
Cardamom powder. 1 teaspoon
Pistachio Almonds. 1/4 cup
Coconut. 4 tablespoons
Silver paper. As required
Method :
Soak the gram lentils and boil it. Then and add a little milk and blend to form a paste.
Put the milk to boil. When the milk comes to a boil, add the gram lentil mixture and cook till it thickens, then add sugar and dry milk and cook . Crush the khoya and mix to combine. Mix coconut and half almonds pistachios. And turn off the stove . Garnish with remaining almonds, pistachios and silver paper.