Pizza Fries
پیزا فرائز
پیزا فرائز
اجزاء :
آلو 1 کلو
بون لیس چکن. 1 پاو
پیزا سوس 1کپ
موزریلاچیز حسبِ ضرورت
چیڈر چیز حسبِ ضرورت
شملہ مرچ. 1 چھوٹی
پیاز. 1 چھوٹی
ٹماٹر. 1 چھوٹی
لال مرچ. 1 چاے کا چمچ
نمک 1/2چاےکاچمچ
پسا گرم مصالحہ 1/2چاےکاچمچ
پسا دھنیا 1/2چاےکاچمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
پسی کالی مرچ. 1/4چاےکاچمچ
مکس ہرب 1/2چاے کا چمچ
اوریگانو 3/4چاے کا چمچ
آئل. 2سے3 چمچ
ترکیب :
بون لیس چکن. 1 پاو
پیزا سوس 1کپ
موزریلاچیز حسبِ ضرورت
چیڈر چیز حسبِ ضرورت
شملہ مرچ. 1 چھوٹی
پیاز. 1 چھوٹی
ٹماٹر. 1 چھوٹی
لال مرچ. 1 چاے کا چمچ
نمک 1/2چاےکاچمچ
پسا گرم مصالحہ 1/2چاےکاچمچ
پسا دھنیا 1/2چاےکاچمچ
لیمن جوس. 1 کھانے کا چمچ
پسی کالی مرچ. 1/4چاےکاچمچ
مکس ہرب 1/2چاے کا چمچ
اوریگانو 3/4چاے کا چمچ
آئل. 2سے3 چمچ
ترکیب :
آلو کو چھیل کر فرائز کی شکل میں کاٹ کر ابلتے پانی میں دو
ابال دے کر نکال لیں اور ڈیپ فرائی کر لیں. آلو کرسپ نہیں ہونے چاہئیں.
چکن کو آئل میں فرائی کریں. جب اس کا رنگ بدل جائے تو لال مرچ، نمک،پسی کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ ،پسا دھنیا، لیمن جوس، مکس ہرب اور آدھا اوریگانو مکس کر لیں اور پکا کر اتار لیں.
پیزا پین میں پہلے فرائز پھیلائیں. اس پر پزاسوس ڈالیں. دونوں چیز مکس کر کے ڈالیں. اب سبزیوں کو کیوب شکل میں کاٹ کر پھیلائیں. اس پر چکن کیوب ڈال کر دونوں چیز پھیلا
دیں اور 180 پر چیز میلٹ ہونے اور رنگ آنے تک بیک کریں.

Pizza fries
Ingredients:
Potatoes. 1 kg
Boneless chicken. 250g
Pizza sauce 1cup
Mozzarella as required
Cheddar cheese as required
Capsicum. 1 small
Onions. 1 small
tomato. 1 small
Cayenne pepper. 1 teaspoon
Salt. 1/2teaspoon
All spice 1/2 teaspoon
coriander powder 1/2 teaspoon
Lemon juice. 1 tablespoon
Black pepper. 1/4 teaspoon
Mix herb 1/2 teaspoon
Oregano 3/4 teaspoon
Oil. 2 to 3 tablespoons
Method :
Peel a potato ,cut in finger shape and put it in boiling water.
Bring to a boil, remove and deep fry. Potatoes should not be crisp.
Fry the chicken in oil. When it changes color, mix red pepper, salt, ground black pepper, all spices powder , coriander powder , lemon juice, mixed herb and half oregano and cook.
Spread the first fries in the pizza pan. Put pizza sauce on it. Mix cheese put on it. Now cut the vegetables into cubes and spread. Put chicken cubes on it and spread both cheese.Sprinke Oregano on cheese.
Bake at 180 unti
cheese melted and colored.