Floating Island
: اجزاء
دودھ 3 پاو
چینی. 4 کھانے کے چمچ
کسٹرڈ 2 کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی. 2 انڈے کی
آئسنگ شوگر. 1/2کپ
دودھ 3 پاو
چینی. 4 کھانے کے چمچ
کسٹرڈ 2 کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی. 2 انڈے کی
آئسنگ شوگر. 1/2کپ
ترکیب :
2 انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح سے بیٹ کر کے stiff کر لیں. پھر آہستہ آہستہ آئسنگ شوگر ڈال کر بیٹ کریں.
دوسری طرف دودھ کو ابال لیں اور اس میں دو چمچ کی مدد سے سفیدی کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر دودھ میں ڈالتے جائیں اور پکا کر باہر نکالتے جائیں اور الگ پلیٹ میں رکھ دیں. آخر میں بچے ہوئے دودھ کا کسٹرڈ بنا لیں. ایک ڈش میں کسٹرڈ نکال لیں اس میں floating Island ڈالیں. بادام، پستے
سےگارنش کریں. ٹھنڈا کر کے سرو کریں.