Vanilla cupcakes
ونیلا کپ کیکس
ونیلا کپ کیکس
اجزاء :
میدہ. 100 گرام =1کپ
چینی 100 گرام =1/2کپ
مکھن 100 گرام =1/2کپ
انڈے. دو
ونیلا ایسنس. 1 چاے کا چمچ
نمک چٹکی
بیکنگ پاوڈر. 7 گرام =1 چاے کا چمچ
کپ کیکس لائنر. حسبِ ضرورت
چینی 100 گرام =1/2کپ
مکھن 100 گرام =1/2کپ
انڈے. دو
ونیلا ایسنس. 1 چاے کا چمچ
نمک چٹکی
بیکنگ پاوڈر. 7 گرام =1 چاے کا چمچ
کپ کیکس لائنر. حسبِ ضرورت
ترکیب :
اوون کو پری ھیٹ کر لیں.
کپ کیکس کی ٹرے میں liners لگا لیں.
مکھن کو اچھی طرح سے بیٹ کریں کہ وہ کریمی ہو جائے.
اب آہستہ آہستہ کر کے پسی ہوئی چینی شامل کر یں اور
بیٹ کرتے جائیں.
ایک ایک کر کے دونوں انڈے شامل کر دیں اور بیٹ کریں. یہ
مکسچر کریمی ہونا چاہیے.
ونیلا ایسنس بھی شامل کر دیں اور بیٹ کریں.
میدہ اور بیکنگ پاوڈر کو تین بار چھان لیں اور اس میں چٹکی
نمک ملا لیں.
میدہ کو ہلکے ہاتھ سے ایک ہی direction میں فولڈ کریں.
اس مکسچر کو چمچ کی مدد سے liner میں ڈالیں.
180°پر 15 سے 20 منٹ بیک کریں.