سپیشل کوکیز
بسکٹ یا کوکیز بچوں اور بڑوں کی یکساں پسند ہیں. اور مختلف اوقات اور مہمانوں کی تواضع کے لیے پیش کیے جاتے ہیں. اور اگر یہ بسکٹ گھر کے بنے ہوں تو کیا ہی بات ہے.
: بے سک ڈو کے اجزاء
میدہ. 2 کپ
بیکنگ پاوڈر. 1/2چاے کا چمچ
نمک. 1/4چاےکا چمچ
مکھن. 1/2کپ
کاسٹر شوگر. 1 کپ
ونیلا ایسنس. 1 چاے کا چمچ
انڈا. 1
مونگ پھلی. 2 کھانے کے چمچ
اخروٹ. 2 کھانے کے چمچ
براؤن شوگر. 2 کھانے کے چمچ
ادراک پاوڈر. 1 کھانے کا چمچ
: ترکیب
:ٹپس
کوکیز کے ڈو کو زیادہ مسل کر نہ گوندھیں.
کوکیز کو ٹرے میں رکھنے کے بعد اگر کچھ دیر فریج میں رکھیں. تو وہ بیک کرتے وقت پھیلتے نہیں.