؛Baking Tips and Trick :
گھر کے بنے کیک اور بسکٹ سبھی کو پسند ہوتے ہیں لیکن اکثر اوقات ہمیں اس سلسلے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی کیک صحیح طرح riseنہیں ہوتا کبھی صحیح سے bakeنہیں ہوتا اور کبھی جل جاتا ہے کبھی سنٹر سےپکتا نہیں ہے.
Ingredients room temperature :
جب اجزاء کا استعمال کر رہے ہوں تو وہ روم ٹمپریچر پر ہوں جسے مکھن، دودھ، انڈے وغیرہ.
MeasuremenTechniques :
ناپ تول بالکل ٹھیک ہونی چاہیے. اس کے لیے بازار میں scale, measuring cup, spoons ملتے ہیں آپ انہیں استعمال کر یں. لیکن ان کے استعمال کا بھی طریقہ یہ ہے کہ اگر کپ میں آپ میدہ ڈالیں تو اسے چمچ سے دبادبا کرنہ بھریں اس طرح میرے کی زیادہ مقدار کپ میں چلی جائے گی اور آپ کا کیک صحیح نہیں بنے گا. اسکاصحیح طریقہ ہے کہ آپ کپ میں میدہ ڈالیں اور اسے knife سے level کر لیں Preheated oven :
اوون کو measuring کرتے وقت ھی آن کر دیں. اگر آپ کیک کوٹھنڈے اوون میں رکھیں گے تو اس کا بیکنگ ٹائم بھی بڑھے گا اور کیک بھی ٹھیک نہیں بنے گا. اگر اوون preheat ہو گا تو بیکنگ ٹائم بھی کم ہو گا اور کیک بھی اچھا rise ہو گا.
Perfect Cake Time :
کیک بنانے کے لیے پر فیکٹ کیک tinسلیکٹ کریں. اگر آپ ایک یا1/2 1کپ کا کیک بنا رہے ہیں تو اس کے لیے 7 انچ کا tinمناسب ہے. لیکن اگر آپ 8 انچ کا tinاستعمال کریں گے تو surface area بڑھ جائے گا اور اتنےہی ٹائم پر کیک اوور کک ہوجائے گا. اگرہم5انچ کاtinاستعمال کریں گے تو surface areaکم ہو جائے گااور کیک اوپر سے جل جائے گا اور اندر سے کچا رہ جائے گا. آپ تجربہ سے ٹائم آگے پیچھے کر سکتے ہیں. اگر آپ کو کیک نکالنے میں مشکل ہوتی ہے تو loose baseکا ٹن useکریں. اس سے کیک نکالنے میں آسانی ہو گی. Panکوپہلے گریس کر کے بٹر پیپر لگائیں پھر اس پر بیٹر ڈالیں. ٹھنڈا ہونے پر knifeسے sideعلیحدہ کر لیں.
Intermediate check :
کیک جبrisingپوزیشن میں ہو تو اوون کا ڈور نہ کھولیں کیونکہ اندر کی hot airباہر آ جائے گی اور ٹمپریچر کم ہو جائے گا اس طرح سنٹر سے sinkکر جائے گا اور فلفی نہیں ہو گا. اگرکیک کا timeتیس 30 منٹ ہےتو 22 منٹ کے بعد چیک کرنا چاہیے. 5،7 منٹ کا مارجن رکھیں کہ ہر اوون کا ٹمپریچر مختلف ہوتا ہے.
Final check :
جب کیکperfectہو تو وہ اپنی سائیڈ چھوڑ دیتا ہے
ہاتھ سےہلکا سا دبائیں اگر اوپر واپس آجائے تو cakeتیار ہے
ناءفknifeیا اسکیور ڈالیں اگر صاف نکلے تو کیک تیار ہے.